-
پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالے سے شدید تنقید کی ہے۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے تعلق سے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ یہ عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے
-
ہندوستان ، پرینکا گاندھی پر اسرائیلی سفیر کے بیان سے ہنگامہ، حزب اختلاف میں سخت برہمی ، حکومت خاموش
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۸۔ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت ہند سے دہلی میں اسرائیلی سفیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
-
مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔
-
پرینکا گاندھی کا اسرائیلی نسل کشی پر سخت ردعمل؛ الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پرینکا گاندھی نے غزہ میں الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سچ کا حوصلہ دبایا نہیں جا سکتا۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
-
بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی ایس آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر شبہ ظاہر کیا ہے اور کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹر لسٹ میں ترمیم پر بحث ہو۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔