-
یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰آج یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔