ایڈیٹر چوئس
-
دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔
-
مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳شہید صدر آيۃ اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تشییع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی شرکت کی۔
-
شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔