ایڈیٹر چوئس
-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
ہندوستان: دادی نے 92 سال کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھ کر اپنے نوٹ بچا لیے (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ہندوستان میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
-
ترکیہ میں دہشت گردانہ حملہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دار الحکومت انقرہ میں دو مسلح حملہ آوروں کے دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
تہران، اتحاد بین المسلمین کا مرکز+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴تہران میں 37ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔
-
ایران نے تاریخ رقم کر دی+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے تیسرا سیٹلائٹ نور- 3 امیجنگ مدار میں چھوڑ کر تاریخ رقم کر دی۔
-
بلوچستان دھماکے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا۔
-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶افریقی ملک نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔