Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
  • ہندوستانی ناظم الامور دفتر خارجہ میں طلب

ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے جاری کردہ بیان  میں کہا ہے کہ ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر شدید تشویش ہے، آسام میں مسلمان باشندوں کے خلاف وحشیانہ بے دخلی مہم کا آغاز تشویشناک ہے۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 کشمیری شہریوں  کو جاں بحق کئے جانے کی بھی پرزور مذمت کی۔

ٹیگس