Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ Asia/Tehran
  • ہندوستان: بھیلواڑا میں مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج، نعرۂ تکبیر کے فلک شگاف نعرے + ویڈیو

مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف راجستھان کے بھیلواڑا علاقے میں زبردست احتجاج ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ تھانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرۂ تکبیر جیسے فلک شگاف نعرے لگائے۔

ابھی حال ہی میں مفتی سلمان ازہری کو ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

مفتی سلمان ازہری پر گجرات کے جوناگڑھ علاقے میں ہیٹ اسپیچ (نفرت انگیز تقریر) کا الزام ہے۔

ٹیگس