Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran

ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

سحرنیوز/ہندوستان: ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور کرگل کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کی طرح ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور کرگل لداخ کے باشندوں نے بھی صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی۔

ٹیگس