-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
عوام کے ذریعے انتخات کی گئی حکومت پر لیفٹیننٹ گورنر کا راج
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ محمد علی جناح کا خیال تھا کہ کشمیر ایک مسلم ریاست ہے، یہ ان کے ساتھ چلے گا۔ جناح کا خیال تھا کہ کشمیر کہیں اور نہیں جائے گا۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔
-
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ چھیڑنا ہندوستان کا انتخاب نہیں لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کارروائی کرنا ضروری تھی۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیریوں پر تشدد کا سلسلہ ختم کیا جائے: میر واعظ عمر فاروق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز مذہبی اور سیاسی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے ہندوستان کے بعض علاقوں میں کشمیریوں کے خلاف تشدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔