SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

راہل گاندھی Rahul Gandhi

  • دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔ 

  • سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش  رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔

  • دہلی میں

    دہلی میں "انڈیا بلاک" کی پریس کانفرنس: گیانیش کمار کا استعفیٰ ہمارا مشن، راہل گاندھی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی سرکاری رہائش گاہ پر انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمان، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طلبہ تنظیموں کی ایک میٹنگ "ٹی پارٹی" اور اس کے بعد پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔

  • ہندوستان: مودی کو

    ہندوستان: مودی کو "کمانڈر اِن تھیف" کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے منگل کے روز کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف درج مجرمانہ ہتکِ عزت کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر عبوری روک لگا دی ہے۔ یہ کیس وزیر اعظم نریندر مودی کو مبینہ طور پر 'کمانڈر ان تھیف' کہنے والے ان کے مبینہ بیان پر چل رہا ہے۔

  • دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر

    دہلی میں ایس آئی آر کی مخالفت میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج کیا گیا، راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر "انڈیا بلاک" کی آج میٹنگ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں پیر کو دہلی میں سپریم کورٹ تک مارچ کیا گیا جو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے اور ایس آئی آر کی منسوخی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا احتجاج بن گیا ہے۔

  • ووٹ چوروں‘ کے خلاف راج گھاٹ پہنچو! دہلی کانگریس صدر کی عوام سے پُرامن احتجاج میں شرکت کی اپیل

    ووٹ چوروں‘ کے خلاف راج گھاٹ پہنچو! دہلی کانگریس صدر کی عوام سے پُرامن احتجاج میں شرکت کی اپیل

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف ہندوستان کے مختلف حصوں میں شدید احتجاج جاری ہے جہاں ایک طرف الیکشن کمیشن جھکنے کو تیار نہیں ہے وہیں حزب اختلاف اور عوام بھی پیچھے ہٹتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔

  • دہلی میں راہل اور پرینکا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر؛ آکاشوانی بھون میں زبردستی داخلے کا الزام

    دہلی میں راہل اور پرینکا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر؛ آکاشوانی بھون میں زبردستی داخلے کا الزام

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    دہلی پولیس نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا اور ’انڈیا‘ بلاک کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کے خلاف آکاشوانی بھون میں زبردستی داخل ہونے کے معاملے میں شکایت موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔

  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱

    کانگریس نے پیر کو ستیہ نکیتن میں پی جی کی عمارت منہدم ہونے کے واقعہ پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہر بار بی جے پی حکومت کا وہی شرمناک پیٹرن، حادثات سے پہلے روک تھام نہیں، ان کے بعد بیان بازی ہوتی ہے، کچھ چھوٹے افسران پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے اور اصل گنہگار جوابدہی سے آزاد رہتے ہیں۔‘‘

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

    عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی، راجہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت ملک کے دیگر سرکردہ رہنماؤں نے عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

    منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹

    لوک سبھا میں حزب اختلاف کفے قائد راہل گاندھی پونے واقع ’اے آئی ایس ایس ایم ایس کالج آف انجینئرنگ‘ پہنچ چکے ہیں اور وہاں موجود ہزاروں طالبات و جین-زی خواتین نے ان کا استقبال موبائل کا فلیش لائٹ جلا کر کیا۔ اس دوران ’راہل گاندھی، راہل گاندھی‘ کا نعرہ بھی بلند ہوتا سنائی دیا۔ راہل گاندھی نے مسکراتے ہوئے ان کا استقبال قبول کیا اور کہا کہ ’’پہلی بار پروگرام میں لڑکے کم دکھائی دے رہے ہیں، یا دکھائی دے ہی نہیں رہے۔‘‘

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS