ہندوستان
-
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ہندوستان نے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
-
ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
-
ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے جہان خسرو دوہزار پچیس صوفی میوزک فیسٹیول میں ایرانی شاعر مولانا جلال الدین اور امیر خسرو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں نے جنگ کے دوران انضمام اور بہتر تال میل کو فروغ دینے کے مقصد سے جودھ پور میں مربوط مشق ڈیزرٹ ہنٹ میں اپنی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔
-
ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سابقہ حکومت پر آئين کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے سی اے جی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ کرکے آئینی دفعات کی خلاف ورزی کی ہے۔