تہران میں جہاں مذہبی، سیاحتی اور تفریحی مراکز پر کافی چہل پہل نظر آتی ہے وہیں کتابوں کے میلے میں بھی اچھا خاصا ہجوم دکھائی دیتا ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ ہر صنف اور ہر سن کے افراد اس میلے میں نظر آتے ہیں۔