جاتے جاتے ماں باپ کے قدم چوم گئے شہید محسن ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
شاید یہی راز تھا مقام شہادت پر فائز ہونے کا !
شام کے سفر کا بلاوا آ جانے کے بعد جب گھر والوں سے رخصت ہو کر جانے کا وقت آیا تو شہید محسن حججی بولے: ’’میں نے نذر کی تھی کہ اگر شام سے بلاوا آگیا تو میں اپنے ماں باپ کے قدم چوموں گا‘‘۔ یہ کہہ کر وہ ماں باپ کے قدموں میں گر پڑے اور انکے قدموں کا بوسہ لیا۔شاید یہی وہ راز تھا جس کی بنا پر انہیں ’’شہادت‘‘ کی ’’سعادت‘‘ حاصل ہوئی اور دنیا کی بدترین مخلوق داعش کے ہاتھوں انہوں نے جام شہادت نوش کیا۔