Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran
  • پھولے نہیں سما رہا صیہونی قبیلہ! ۔ کارٹون

انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں مگر پھر بھی بہت جلدی غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں اور  اسلامی انقلاب کے سلسلہ میں انکا کوئی خواب اب تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔مگر اسکے باوجود وہ ایک بار پھر اندازوں کی غلطی کر بیٹھے ہیں اور اپنی خیالی دنیا میں گویا پھولے نہیں سما رہے!

آٹھ کروڑ کی آبادی والے ایران میں گزشتہ چند روز میں بہت ہی محدود پیمانے پر اِکا دکا اعتراضات ہوئے جنہیں دیکھ کر دنیا کی سامراجی طاقتیں اور بالخصوص مغربی، عربی و عبری صیہونی قبیلہ بڑا خوش نظر آیا۔

یہ بیچارے ہمیشہ ایران کے پر طلاطم سمندر میں اٹھنے والے حباب کو اپنے لئے کباب سمجھتے ہیں!

ٹیگس