-
دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتے میں، ہم نے امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے صحیح وسالم زمین پر اتار لیے۔
-
ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران کے جدید ترین دفاعی نظام نے جزیرہ قشم میں امریکہ کے ایم کیو 1 قسم کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اس طرح ایران کے ذریعہ اب تک تباہ ہونے والے ایم کیو 1 قسم کے ڈرون کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳تہران میں پاکستان کے سفارت خانے کی طرف سے سفیرِ پاکستان پر حملے کی تردید کی گئی ہے۔
-
ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال آج (ہفتے کو) 13 ویں دن بھی جاری رہی۔ طلبہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹس یونین (جے ایم آئی ایس یو ) کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے بعد آج سے دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو ہونے والے نقصان کی نئی تصاویر حاصل کی ہیں۔
-
امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک گواہی دینا ہوگی۔
-
اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ تین برس کے دوران اسرائیل کے خلاف دفاع پر امریکہ کی جانب سے گیارہ ارب ڈالر کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا بوجھ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر ہے۔
-
تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین کے علاقے تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔