-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ٹرن آوٹ 42.57 فیصد
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں منعقد ہونے والے گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت 42.57 فیصد تھی۔
-
انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام سرخرو و سربلند رہے، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی تعریف کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابی نتائج
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کا جواب دے دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ایران کے گیارہویں پارلیمانی اور پانچویں مجلس خبرگان کے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ اپنے اختتام کو پہنچی اور رائے شماری کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
امریکا اور اس کے اتحادی مایوس; پولنگ کی مدت میں توسیع / تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ایران بھر کے صوبوں، شہروں اور دیہی علاقوں میں ووٹروں میں خاصا جوش و خروش دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت / تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے دشمن کو سیخ پا کردیا ہے
-
ایران: پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی شروع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳پولنگ مراکز پرعوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ نے ووٹنگ کی مدت رات بارہ بجے تک بڑھا دی تھی۔