Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran

ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔

ٹیگس