ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i404732-ایران_عظیم_الشان_انداز_میں_عالمی_یوم_قدس_منایا_گیا_تصاویر_ویڈیو
ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۵ Asia/Tehran
  • ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو