Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ Asia/Tehran
  • غزہ نامی ایرانی ڈرون
    غزہ نامی ایرانی ڈرون

مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ

مصری ٹی وی الغد نے ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کے بارے میں ایک رپورٹ نشر کی ہے جس میں کہا کیا ہے کہ روس کی طرف سے ایرانی ڈرون کا استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ طاقت کا توازن اب ایران کے حق میں تبدیل ہو گیا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی احتمال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ معاملہ اس بات کا بھی باعث بن سکتا ہے کہ ایران اپنے شارٹ رینج اور میڈیم رینج بلیسٹک میزائل روس کو فروخت کرے اور ایران اس ڈیل سے ایس 400 میزائل سسٹم بھی روس سے حاصل کر سکتا ہے جو امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے خاصی تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔

نوٹ: اس رپورٹ سے سحر نیوز کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

ٹیگس