امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی اف اور دوسرے بعض اہم شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
ایران کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق روس کا میر بینکنگ سسٹم ایران کے شتاب بینکنگ سسٹم سے متصل ہو جائے گا۔
خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔
روس کو جنگی ساز و سامان دینے کے الزام میں امریکا نے انیس ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔
بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔