نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کا گھر آپ نے دیکھا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ Asia/Tehran
گزشتہ شب نجف اشرف کا سماں بالکل الگ ہی تھا۔ مقامی خواتین پھول لے کر حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مقدس میں پہنچیں اور انہوں نے اس مبارک موقع پر حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے روز ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
سحر نیوز/ ایران: حضرت علیہ السلام کے حرم سے تھوڑے فاصلے پر ہی الرسول روڈ کے آخری سرے پر امام خمینی کا وہ گھر ہے جہاں نجف اشرف ملک بدری کے دوران رہتے تھے۔ امام خمینی کے کھر میں بھی ایک محفل رکھی گئي۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا روز ولادت با سعادت، یعنی 20 جماد الثانی امام خمینی کا بھی روز ولادت ہے۔