تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421368-تھرموبارک_وارہیڈ_سے_لیس_سپاہ_پاسداران_کا_نیا_میزائل_(ویڈیو)
تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹ Asia/Tehran