Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ Asia/Tehran
  • ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔

سحرنیوز/ایران: ایران کے ویٹ لفٹر علی داؤدی نے کیوبا ویٹ لفٹنگ گرینڈ پریکس کے مقابلوں مین تین گولڈ میڈل جیت کر ایران کے پرچم کو مزید سربلند کر دیا ہے۔

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے تحت ہونے والے ہوانا گرینڈ پریکس کے مقابلے کے بارہویں دن 24 سالہ ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے ہیں۔

ٹیگس