او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i427495-او_آئی_سی_کا_ہنگامی_اجلاس_صدر_مملکت_ابراہیم_رئیسی_کا_خطاب_شروع
سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
  • او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: صدر مملکت ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع

سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔

سحر نیوز/ ایران: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم، او آئی سی، کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے۔ اس وقت اس اہم اجلاس سے صدر ایران سید ابراہیم رئيسی خطاب کر رہے ہیں۔

یہ خبر اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی۔