صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433564-صدر_رئیسی_کا_آخری_صوبائی_دورہ_شہادت_کے_ساتھ_اختتام_کو_پہنچا
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  • صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سحرنیوز/ایران: شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کا کابینہ کے ارکان نے پر پرنم آنکھوں سے استقبال کیا۔

تبریز میں پرشکوہ جلوس جنازہ کے بعد، شہیدوں کا تابوت تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر لایا گیا۔