May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی شہداء کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

سحرنیوز/ایران: رہبر انقلاب کل صبح 7:30 بجے تہران یونیورسٹی میں شہدائے خدمت(شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں) کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

 

ٹیگس