-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر نیچےہے:جرمن سائنسدان
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲جرمنی کی یونیورسٹی آف گوٹںگ گین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا ننانوے اعشاریہ نو فیصد سونا زمین کے اندر ہزاروں کلومیٹر موٹی چٹانوں کے نیچے موجود ہے۔
-
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے
-
ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار، حکومت نے یونیورسٹی کی وفاقی امداد بند کر دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار کے بعد امریکا کی صف اوّل کی ہارورڈ یونیورسٹی کی وفاقی امداد منجمد کر دی گئی۔
-
صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سائنس و ٹیکنالوجی میں سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھے جانے کی ضرورت پر زور
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی کے سائنس و ٹیکنالوجی پارک کا معائنہ کرتے ہوئے سائنس و ٹیکنالوجی میں سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کولمبیا یونیورسٹی کا فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور یونیورسٹی میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
ایران کی یونیورسٹیوں میں کتنے غیرملکی طلباء زیرتعلیم ہیں؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ایران کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے طلباء کے امور کی تنظیم میں، غیر ایرانی طلباء کے قونصلر امور کے ڈائریکٹر نے کہا کہ نوے ہزار غیر ملکی طلباء ایران کی سرکاری اور اسلامک آزاد یونیورسٹیوں اور میڈیکل سائنسز اور اعلی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں۔
-
تہران یونیورسٹی میں یوم علامہ اقبال کی تقریب
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ