Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کےدرمیان مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری سے شروع

ایران کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور تیرہ جنوری سے شروع ہوگا۔

سحرنیوز/ایران: ایران کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کاظم غریب آبادی نے کہا کہ جس طرح پہلے بھی بتاچکے ہیں یہ ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات 13 جنوری سے شروع ہوں گے۔

ٹیگس