-
پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کےدرمیان مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری سے شروع
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور تیرہ جنوری سے شروع ہوگا۔
-
پاکستانی اسپنر ساجد خان کا نیا ریکارڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
-
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور سینتالیس رن سے ہرا دیا۔
-
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶اسپین نے انگلینڈ کو فائنل میں دو ایک سے شکست دے کر یورو کپ دو ہزار چوبیس جیت لیا ہے۔
-
انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶برطانیہ کے لاکھوں افراد نے چھے سو پچاس ممبران پارلیمنٹ کا انتخاب کرنے کے لئے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ نے امریکا کو دے دی شکست
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انچاسویں میچ میں انگلینڈ نے امریکا کو شاندار انداز میں دس وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔