ایران میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز + ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کی افتتاحی تقریب پیر کو پیام بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمنعقد ہوئی جس میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے مشیر، اور بین الاقوامی پیام ہوائی اڈے نیز خصوصی اقتصادی زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔