Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ Asia/Tehran

ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔ گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔

ٹیگس