SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ارنا IRNA

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

    ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ صدر قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی

    ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲

    فارین پالیسی جریدے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو توانائی کی عالمی منڈی کو جو نقصانات پہنچیں گے وہ لمبے عرصے تک باقی رہیں گے۔

  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

    عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۲

    عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور فی بیرل قیمت 117 ڈالر سے تجاوز گرگئی ہے۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

    سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    انصاراللہ یمن نے سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد سعودی عرب کا فضائی محاصرہ بتایا ہے۔

  • عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    عمان کے قریب سمندری علاقے میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ایران پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوگیا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے بتایا ہے کہ ملک  پیٹرول کی درآمد سے بے نیاز ہوچکا ہے۔

  • دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔

  • ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS