Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran

ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے ایشیائی خواتین کپ کوالیفائر میں سنگاپور کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل ایرانی ترانہ بجاتے ہوئے فوجی سلامی پیش کی اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں اپنے ملک کی مسلح افواج کی قربانیوں اور بہادری کی قدردانی کی- میچ کے اختتام پر ایرانی خواتین کی فٹ بال کھلاڑی اپنی حریف ٹیم کو 4 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔

ٹیگس