ایران
-
جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران میں ملکی سطح پر تیار کردہ تیرہ جدید بحری جہاز ایرانی بحری بیڑے میں شامل ہوگئے ہیں جس سے دفاعی نظام مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
-
ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی مسافروں کی خدمت کے لئے تیار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴فتح خرمشہر کی سالگرہ کے موقع پر ایران میں صدر مملکت نے مختلف شعبوں مین انسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
ٹرمپ صدام بن کر غلطی نہ کریں، ایران بہت مضبوط ملک ، امریکی جریدہ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴امریکی ميگزین د ہل کی وب سائٹ پر ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس کے کچھ حصے پیش کئے جا رہے ہيں۔
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کے پانچویں دور کے مذاکرات تعمیری رہے اور عمان کے وزیر خارجہ نے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں جن کے عناوین کا جائز ہ بھی لیا گیا
-
وزیر خارجہ : ایٹمی مذاکرات، پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار سے زیادہ ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات پیچیدہ ہیں لیکن آج کی بحثوں کے پیش نظرمذاکرات میں پیشرفت کا امکان گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔
-
ہم رہبر انقلاب کے ایک اشارے پر پوری طاقت سے آگے بڑھنے پر تیار ، دشمن مہم جوئی کا سوچے بھی نہ ، جنرل کیومرث حیدری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایرانی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعہ کی صبح اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے جہاں وہ ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے پانچویں دور میں شرکت کریں گے۔