۲۵ دسمبر اولوالعزم پیغمبر خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر فلسطین میں جشن منایا گیا۔اس جشن میں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی شرکت کی۔