یمن کے عام شہریوں پر سعودی اتحاد کا قہر ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
یمن:سعودی اتحاد میں شامل اماراتی طیاروں نے صوبۂ الحدیدہ میں دربدر ہو جانے والے یمنی شہریوں کی ایک وین پر بمباری کر دی جس کے نتییجہ میں کم از کم دس شہید اور ۲۰ دیگر زخمی ہوگئے۔