بریکنگ نیوز، یمن کا بڑا میزائل حملہ، سعودی اتحاد کے 30 فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ Asia/Tehran
یمن کے طبی ذرائع نے مآرب شہر میں واقع منصور ہادی کے جنگجوؤں کے تربیتی کیمپ پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں 30 فوجیوں کے ہلاک اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس کی میزائل یونٹ نے منصر ہادی کے جنگجوؤں کے ٹرینگ کیمپ کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
اس خبر کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے