Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran

فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔

لبنانی عوام کے دکھ درد کو نظر انداز کرنا اور لبنان کے داخلی امور میں مداخلت کرنا، فرانس کے صدر کو مہنگا پڑا ۔

امانوئیل میکرون سانحے بیروت کے متاثرین سے گفتگو کر رہے تھے کہ ان پر ایک شخص نے انڈا پھینک دیا۔ 

بیروت سانحے سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے لیکن فرانس کے صدر لبنان کے داخلی امور میں مداخلت کر رہے ہیں۔

کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے لبنان کے کچھ حکام سے ملاقات میں انہیں پابندیوں کی دھمکی بھی دی۔

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link:10: https://chat.whatsapp.com/I1mQMKzFeYLJ75RCDasv4b

 

ٹیگس