Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran

ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھئے: یمن میں ایران کے سفیر کی تعیناتی سے سعودی عرب سخت طیش میں

ٹیگس