بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran
گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔