Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نئے عزم کے ساتھ نئے سال کا آغاز کیا۔

یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ فوج اور رضاکار فورس کے اسنائپر سعودی ایجنٹوں کے خلاف زبردست کاروائی کر رہے ہیں۔ 

یمنی عوام کی مزاحمت کی وجہ سے ہی سعودی عرب اس غریب عرب ملک میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا اور وہ مسلسل جارحیت کر رہا ہے۔ 

ٹیگس