لیبیا کی قومی اور عبوری حکومت کے درمیان مذاکرات
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ Asia/Tehran
لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت اور مشرقی شہر طبرق میں قائم خود ساختہ حکومت کے عہدیداروں نے قومی بجٹ تیار کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔