-
بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 26-2025ء کی منظوری دے دی
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025ء کو منظوری دے دی گئی۔
-
پاکستان معاشی استحکام کی طرف گامزن، وفاقی بجٹ 10 جون کو ہو گا پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی طرف سے مالی سال 2024-25 کے لیےاقتصادی سروے جاری کردیا گیا ہے ۔ سروے میں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں حکومت کی کل آمدنی 13.37 کھرب روپے رہی جبکہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 2.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے جین بینک بنانے کا اعلان کر دیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے غذائی تحفظ اور جینیاتی وسائل کو یقینی بنانے کے لیے جین بینک قائم کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔
-
بجٹ کے ذریعے متوسط طبقے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا: راہل گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ذریعے پیش کردہ نئے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوام مخالف قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انڈیا کے سامنے کھڑے ہو گئے بی جے پی کے اراکین، جم کر ہوا ہنگامہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حکمراں اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان ہنگاموں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کا عام بجٹ اب سڑکوں پر، اپوزیشن پارٹیوں کا مظاہرہ، آئندہ سیشن میں ہنگامے کے آثار بڑھے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱ہندوستان میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مرکزی بجٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ کیے جانے والےمبینہ امتیازی سلوک اور ناانصافی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کا عام بجٹ پیش کردیا۔