یمن؛ صوبۂ مآرب میں سعودی نمکخواروں کا شکار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran
حال ہی میں یمن کے صوبۂ مآرب میں یمنی فورسز اور سعودی نمکخواروں کے مابین جاری محاذ آرائی کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں سعودیوں کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس صوبے میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔