May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ Asia/Tehran

ایک کہاوت ہے کہ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ آخرکار باضابطہ طور پر امریکہ نے بیس سال کے غیر قانونی قبضے اور افغانستان کی سکیورٹی کو تاراج کرنے کے بعد اپنے ناکام فوجیوں کو اپنے گھر واپس بلانے کا آغاز کر دیا۔ افغان عوام کا ماننا ہے کہ امریکہ کے افغانستان سے باہر چلے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی کیوں کہ انکی نظر میں ملک میں فروغ پاتی بد امنی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا اصل ذمہ دار امریکہ رہا ہے۔

ٹیگس