May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran
  • صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری۔ ویڈیو

صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ دنیا میں روز کا معمول بنتا جا رہا ہے۔ آج بھی ایران، لبنان، شام، ارجینٹائنا، امریکہ سمیت مختلف ممالک میں صیہونی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے جن میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں سے فوری طور پر صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔

یمن؛ دارالحکومت صنعا میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

 

لبنان؛ صیہونی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

 

ارجینٹائنا میں بھی حریت پسند صیہونی دہشتگردی کے خلاف میدان میں آگئے
 
 

صیہونیوں کے باس امریکہ میں بھی صیہونی ظلم و بربریت اور فلسطینییوں کے قتل عام کے خلاف زبردست مظاہرے جاری ہیں

 

ایران؛ تبریز شہر میں بھی فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں مظاہرہ ہوا

ٹیگس