May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ Asia/Tehran

غزہ میں رہائش پذیر فلسطین کی استقامتی تنظیم کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار کو صیہونی دہشتگرد ٹولے نے یہ دھمکی دی تھی کہ انہیں موقع ملتے ہی قتل کر دیا جائے گا، جس کے بعد یحییٰ السنوار نے صیہونی وزیر جنگ کو چیلنج کیا اور کہا کہ تمہیں میں ایک گھنٹے کا وقت دیتا ہوں اور میں پیدل اپنے گھر جاؤں گا، اس دوران اگر تمہاری ہمت ہو تو اپنا کام کر دکھاؤ، کیوں کہ مجھے پسند نہیں کہ میں دل کا دورہ پڑنے یا کورونا میں مبتلا ہوکے مروں، میں خود چاہتا ہوں کہ صیہونی دشمن کے حملے کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کروں۔

فلسطینی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار
صیہونی دھمکی کے بعد فلسطینی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار صیہونی دہشتگردوں کے ممکنہ حملے کی پرواہ کئے بغیر پیدل اپنے گھر کو جاتے ہوئے
فلسطینی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار

 

ٹیگس