حماس نے اسرائیل کی شکست کا ایک اور ثبوت پیش کر دیا+ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ Asia/Tehran
فلسطین کی مزاحمت تحریک حماس نے الجزیرہ چینل کے صحافی کو اپنی زیر زمین سرنگوں کا دورہ کرایا اور اسرائیل کے سارے جھوٹ پر پانی پھیر دیا۔
نتن یاہو اور ان کی فوج یہ دعوی کر رہا تھی کہ 12 روزہ غزہ جنگ کے دوران حماس کی زیادہ تر سرنگوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی طاقت کو بھی کمزور کر دیا گیا ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
حماس نے الجزیرہ چینل کے صحافی کو اپنی زیر زمین سرنگوں اور میزائیلوں کا ذخیرہ دکھا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔