امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے بگرام چھاونی چھوڑنے سے پہلے اس کی ساری چیزیں توڑ پھوڑ دیں اور سارے دستاویزوں کو تباہ کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے بگرام چھاونی کو ایک کوڑے کے ڈھیر کے طور پر افغان حکومت کے حوالے کیا ہے۔