-
عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان میں حکومت اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوجانے کے بعد اربعین مارچ ملتوی کردیا گیا ہے
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران ایئر کی مشہد کراچی مشہد پرواز عنقریب شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری ایئرلائن ایران ایئر نے حرم رضوی کے زائرین کی سہولت کے مقصد سے کراچی کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے امام علی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر پاک و ہندکی کاوشوں سےامیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر اردو زبان خواتین کے لئے ’’شہ ملک لافتیٰ‘‘ کے عنوان سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں ہونے والے اعتکاف میں 28 ممالک کے افراد کی شرکت
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کےڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقدہ اعتکاف میں 28 ممالک کے افراد نے شرکت کی ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
سالانہ کتنےغیرملکی زائرین حرم امام علی رضا(ع) کی زیارت کرنے ایران آتے ہیں؟
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ سالانہ پچاس لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین حرم امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔