Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran
  • یمن میں لاکھوں لوگوں کی جشن میلاد پیامبر اکرم ص میں شرکت
    یمن میں لاکھوں لوگوں کی جشن میلاد پیامبر اکرم ص میں شرکت

یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حضوراکرم حضرت محمدصل اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود

یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔ولادت با سعادت رحمت العالمین حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آل وسلم کے دن کی مناسبت پر یمن میں ایک عظیم الشان جشن کا پروگرام منایا گیا جس میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر حضورکو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود تھا۔

 

ٹیگس